اگر امام جماعت رکعت کی تعداد میں شک کرے ، یا نماز کو غلط پڑھے اور ماموم کو رکعت کی تعداد کے بارے میں یقین ھو۔ تو وه امام جماعت کو سمجھا سکتا ھےا ور اسے رکعت کی تعداد کے بارے میں اپنے فرض سے آگاه کرسکتا ھے[1]۔ ...
ہماری آیات و روایات کے مطابق، اسلام محترم مہینوں{ ذی القعدہ، ذی الحجہ، محرم اور رجب} میں جنگ کو نہ صرف جائز نہیں جانتا ہے بلکہ ایک طرح سے ان کے بارے میں شدت سے بیان کرتا ہے کہ کوئی شخص ان مہینوں کے دوران جنگ کا ...
یہ لفظ اور اس کے مشتقات قراں کی دوسری آیتوں میں بھی استعمال ہوئے ہیں [1] ۔ صف کے معنی ایک لائن اور ایک صف میں چیزوں کو قرار دینا ہے مثلاً لوگوں کی صف ، درختوں کی صف (قطار)
غنائم اور انفال، منطقی لحاظ سے یکساں نہیں ہیں، لیکن اس کے باوجود قابل ذکر ہے کہ "وحدت" کے نظریہ کے مطابق تمام انسانوں اور پوری عالم ہستی کو پروردگار سے متعلق جانا جاسکتا ہے، لیکن "کثرت" کے نظریہ کے مطابق بعض مادی نعمتیں، خدا سے تعلق ...
نهیں - جوروایتیں خاص ایام ومهینوں میں نماز وروزوں کی مقدار اور ثواب کی کیفیت، یانماز وروزه کی خاص جگهوں پر ،مثل مکه ومدینه میں بجا لانا وارد هوئی هیں ، در حقیقت ایسے زمان ومکان میں عبادت کی بلند قدر ومنزلت کی دلیل هے - ...
قرآن مجید کى آیات اور روایات کے مطابق قرآن مجید کى تلاوت کے آداب میں سے ایک ، قرآن مجید کى تلاوت سے پهلے " اعوذ با لله من لشیطان الرجیم" کا پڑھنا هے، حتى اسے بسم الله الرحمن الرحیم سے پهلے پڑھنا چاهئے ، اس ...
قرآن مجید سیرت، تاریخ یا معجم کی کتاب نهیں هے که اس مین انبیاء کی سوانح حیات اور ان کے ناموں کی فهرست درج کی جائے- بلکه یه هدایت، تعلیم وتر بیت، تزکیه اور تذکر کی کتاب هے – یه مقصد، انبیائے گزشته اور کامل انسانوں ...
عورتوں کی آزادی کا مسئلہ ، آج کل مغربی معاشرہ میں ایک اہم اجتماعی مسئلہ شمار ہوتا ہے۔ عورت، پوری تاریخ میں مرد کے تسلط میں رہی ہے۔ وہ ہمیشہ ایک ایسے معاشرہ میں زندگی بسر کرتی تھی جہاں پر اس کے انفرادی اور اجتماعی حقوق پامال ...
خداوند متعال کی ایک نعمت ،نیک اعمال اور خدا پر ایمان کی پاداش میں بھشت اور اسکی نعمتیں ھیں ، بھشت میں داخل ھونے کے لئے مرد اور عورت کے درمیان کوئی فرق نھیں ھے اور بھشت میں خداوند متعال کی ایک جزا " حور العین " ھے جس کی ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...