Please Wait
کا
7298
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/03/07
سائٹ کے کوڈ fa2753 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 12789
گروپ حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
اول وقت،نماز پڑھنا بهتر هے یا صبح صادق وطلوع خورشید کے درمیان نه سونا؟
سوال
میں ایک ایسی آفس میں کام کرتا هوں جس میں کام کے شروع هونے کا وقت ایسا هے که اگرمیں نماز صبح کو اول وقت پڑھوں تو اس کے بعد مجھے استراحت وآرام کرنا هی پڑھے گا جبکه بظاهر نماز صبح کے بعد سونا مکروه هے اور اگر میں نماز کے بعد نه سونا چاهوں تو نماز کو آخر وقت هی پڑھنا هوگا۔ ایسی حالت میں آپ کی نظر میں،میں کون سا راسته اختیار کروں یا اگر آپ کے پاس کوئی بهتر راسته هے تو ضرور اشاره فرمائیں؟