جوابات کا خزانہ(لیبل:لباس)
-
کر سے متصل ظرف میں دھوئے گئے لباس کو نچوڑنے کا کیا حکم ھے ؟
5080 2012/05/20 حقوق و احکاماگر کسی نجس چیزکو { عین نجاست دورکرنے کے بعد } ایک بار اب کریا اب جاری میں ایسے ڈبو دیا جائےکہ پانی اس کی نجس شدہ تمام جگہوں تک پہنچ جایے تو وہ پاک ھوتی ھے- اور احتیاط واجب ھے کہ فرش اور لباس کے مانند