جوابات کا خزانہ(لیبل:آنکھ ۔)
-
: \"۔۔۔ جس کے بعد بجلی نے تم کو لے ڈالا اور تم دیکھتے ہی رہ گئے ( کہ کسی طرح ناقابل رویت خدا بنی اسرائیل کے لئے قابل رویت ہوتا ہے اور جسمیت پیدا کرتا ہے، جو خدا قابل تغیر ہو، وہ خدا نہیں ہوسکتا ہے)
5300 2012/06/20 کلام قدیمخداوند متعال کا دنیا و اخرت میں ناقابل رویت ہونا شیعہ مذھب کے مسلمات اور ضروریات میں شمارہوتا ہے۔ خداوند متعال کے ( دنیا و اخرت میں ( ناقابل رویت ہونے کے بارے میں کافی نقلی اور عقلی برہان موجود ہیں (