جوابات کا خزانہ(لیبل:بیچنے والا)
-
اگر آٹومیٹک دروازہ نصب کرنے کے لئے (جوشٹر اور ریمورٹ پر مشتمل ہوتا ہے) ہر مورد کے لئے الگ سے نفع لیا جائے، تو کیا اس کے لئے حاصل کیا گیا نفع حلال ہے؟
6384 2015/05/21 حقوق و احکاماپ کے اس سوال کا مراجع تقلید کے دفاتر سے حسب ذیل جواب ایا ہے: دفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای مدظلہ العالی کلی طور پر نفع کمانے کی کوئی حد نہیں ہے ، اس بنا پر جب تک زبردستی اور داداگری سے پیسے ح