جوابات کا خزانہ(لیبل:تجلی)
-
دل کی آنکھوں سے خدا کو دیکھنے کا طریقہ کیا ہے؟ اس راہ میں تازہ قدم رکھے ھوئے انسان کو کہاں سے شروع کرنا چاہئے؟
11608 2013/08/13 عملی عرفانخداوند متعال کی تجلیات کو دل کی انکھوں سے دیکھنا وہی خدا کو دیکھنے کے صحیح معنی ہیں- اس کے مختلف درجات ھوتے ہیں-اگر چہ اصلی درجہ صرف سالک کے ذات الہی میں فنا ھونے سے حاصل ھوتا ہے ، لیکن اس کے نچلے درج