جوابات کا خزانہ(لیبل:تکرار)
-
سورہ بقرہ کی آیت ۱۴۴ میں "قَدْ نَرى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّماء..." کے کیا معنی ہیں؟ اور اس میں "فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرام..." و "فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَه..." کی تکرار کی وجہ کیا ہے؟
12450 2012/03/08 Exegesisایہ شریفہ قد نرى تقلب وجهک فی السما... کو یوں بیان کیا گیا ہے کہ پیغمبراسلام { ص } جب مسلمانوں کے یہودیوں کے قبلہ کی متابعت کی وجہ سے یہودیوں کے طعنوں سے پریشان ہوئے تھے ، تو نصف شب کو اسمان کی طرف رخ