جوابات کا خزانہ(لیبل:حدیث شناسی)
-
کیا ابو بصیر کی امام صادق {ع} سے نقل کی گئی اس حدیث کے راوی ثقہ ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ قیامت کے دن مومنین پروردگار{ عز وجل} کو دیکھ لیں گے؟
7953 2012/11/20 درایت حدیثسوال میں مذکورہ حدیث ، کتاب توحید صدوق کے باب ماجا فی الرویتہ میں ائی ہے- [ 1 ] اس حدیث کا ترجمہ یوں ہے: ابو بصیر کہتے ہیں: میں نے امام صادق { ع } سے عرض کی: کیا مومنین قیامت کے دن اپنے پروردگار { عز