جوابات کا خزانہ(لیبل:رد الشمس)
-
کیا حدیث " رد الشمس" کو، شیعوں کی کتابوں میں قابل اعتبار سند کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے؟ کیا یہ معجزہ مسلمات عقل کے منافی نہیں ہے؟
9140 2012/11/20 خصوصیات و مناقبرد الشمس والی حدیث ، ان مشہور احادیث میں سے ہے جو اسلامی منابع میں مختلف افراد سے نقل کی گئی ہیں ، جیسا کہ بعض مفسرین کا کہنا ہے کہ رد الشمس کا واقعہ حضرت سلیمان { ع } کے لئے بھی پیش ایا ہے- روایات