جوابات کا خزانہ(لیبل:رمضان المبارک)
-
اگر کوئی شخص روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ ملاعبہ ( یعنی شوخی مذاق) کرے اور اس کا بدن سست ہوجائےلیکن منی اس سے خارج نہ ہوجائے، تو اس کی تکلیف کیا ہے؟ اور اگر منی خارج ہو جائے تو اس کا حکم کیاہے؟
11644 2015/04/05 جنابت میں شکجب تک منی خارج نہ ہوجائے ، جنب نہیں ہوتا ہے اور غسل واجب نہیں ہے۔ اس سلسلہ میں مراجع تقلید کا فتوی یوں ہے: اگر منی اپنی جگہ سے حرکت کرے لیکن باہر نہ نکلے ، یا انسان شک کرے کہ اس کی منی باہر نکلی یا نہ
-
ائمہ اطہار{ع} میں سے کون سے امام دعائے فرج کو ذاتی طور پر پڑھتے تھے؟
14443 2012/03/07 درایت حدیثلفظ فرج { ف اور ر پر زبر کے ساتھ } لغت میں ، غم و اندوہ سے رہائی اور ارام و اسائش کے معنی میں ہے [ 1 ] ، اور احادیث کی کتابوں میں فرج اور ارام و اسائش حاصل کرنے کے لیے جو دعائیں اور اعمال ذکر کیے گیے