جوابات کا خزانہ(لیبل:روحانیت)
-
ایڈیسن نے بجلی ایجاد کر کے ایک بڑی خدمت کی ہے اور کروڑوں انسان اس سے بہرہ مند ہو رہے ہیں، لیکن ایک روحانی جو ایک کونے میں بیٹھ کر قرآن پڑھتا ہے یا فقہ، فلسفہ یا تفسیر کا درس دیتا ہے، اس کا معاشرہ کے لیے کیا فائدہ ہے؟
12491 2012/04/14 تاريخ بزرگانمقام و رتبہ کے لحاظ سے علم کی تقسیم بندی میں پہلا مقام علوم الہی کو ہے ، اور علوم الہی وہی علوم ہیں جن کے ، علمی حوزوں میں پڑھانے کا رواج ہے ، اس کے بعد دوسرے علوم کا رتبہ ہے۔ ہمارے اعتقاد کے مطابق