جوابات کا خزانہ(لیبل:زیتون)
-
قرآن مجید کی "تفسیر فرات" میں سورہ "تین" کی تفسیر میں ایک حدیث نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق "تین" سے مراد امام حسن {ع} اور "زیتون" سے مراد امام حسین{ع} ہیں۔ کیا اصولی طور پر یہ حدیث اور اس کے مانند حدیثیں قابل اعتبار ہیں؟
12534 2012/03/07 Exegesisقران مجید کے ظاہری معنی کے علاوہ ممکن ہے اس کے بہت سے باطنی معنی بھی ہوں۔ مثال کے طور پر سورہ تین کی پہلی اور دوسری ایت میں خداوندمتعال نے تین و زیتون کی قسم کھائی ہے ، ان کے ظاہری معنی وہی انجیر اور