جوابات کا خزانہ(لیبل:سحت)
-
آیہ شریفہ ، سماعون للکذب اکالون للسحت ، کیسے رشوت کے حرام ہونے پر دلالت کرتی ہے؟
7081 2012/03/12 حقوق و احکامیہ ایہ شریفہ ان ایات میں سے ہے جومندرجہ ذیل بیان کے پیش نظر رشوت کے حرام ہونے کی دلالت کرتی ہیں: 1۔ لغوی اعتبار سے سحت کے معنی نابود ہونے ، تباہ ہونے اور ختم ہونے کے ہیں۔ اور حرام مختلف لحاظ سے ، جی