جوابات کا خزانہ(لیبل:سریانی زبان)
-
حضرت ادریس ﴿ع﴾ کس زبان میں گفتگو کرتے تھے اور وہ کتنی زبانیں جانتے تھے؟
9295 2014/06/01 تاریخشیعہ اور اہل سنت کی کتابوں میں نقل کی گئی روایتوں کے مطابق ، حضرت ادریس علیہ السلام کی زبان سریانی تھی ۔ چنانچہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ابوذر سے فرمایا: اے ابوذر ! انبیا ﴿ع﴾ میں سے چار