جوابات کا خزانہ(لیبل:عورت)
-
پیغمبر اسلام نے فرمایا ہے:" : "جس طرح میں نماز پڑھتا ہوں تم بھی اسی طرح پڑھو ۔"کیا عورتوں کو بھی پیغمبر[ص] کی نماز کے مانند نماز پڑھنی چاہئے ؟
7025 2014/10/06 مزید معلومات حاصل کریںپیغمبر اسلام [ ص ] کبھی زبانی طور پر احکام کو بجا لانے کی کیفیت بیان فرماتے تھے اور کبھی بیان کے علاوہ اپنی سیرت اور رفتار و کردار سے بھی عملا دینی احکام کو بجا لانے کی کیفیت کی تربیت دیتے تھے ۔البتہ
-
سورہ آل عمران کی آیت نمبر۱۴ کے پیش نظر کیا عورت بھی مردوں کے لئے مادیات کا ایک حصہ اور حقیر تھی اور حیوانوں کے زمرے میں شمار ھونی چائیے؟
7520 2012/07/08 Exegesisمقدمہ: مذکورہ سو ال کے جواب می ہم عرض کرنا چاہتے ہیں کہ ، جو معنی اپ نے سورہ ال عمران کی ایت نمبر 14 سےلئے ہیں ، و ہ صحیح نہیں ہیں ، اگر ایہ شریفہ کے معنی پر غو ر کیا جائے ، تو اپ کے پیش کئے گئے معن
-
عورت اور عورت کی آزادی کے بارے میں استکباری دنیا کا نظریہ کیا ہے؟
10093 2012/04/07 حقوق و احکامعورتوں کی ازادی کا مسئلہ ، اج کل مغربی معاشرہ میں ایک اہم اجتماعی مسئلہ شمار ہوتا ہے۔ عورت ، پوری تاریخ میں مرد کے تسلط میں رہی ہے۔ وہ ہمیشہ ایک ایسے معاشرہ میں زندگی بسر کرتی تھی جہاں پر اس کے انفراد
-
کیا شادی بیاہ میں عورت کے ناچنے میں کوئی حرج ہے؟
7988 2012/03/08 حقوق و احکامبیشک عورت کا مردوں میں ناچنا حرام ہے [ 1 ] ، لیکن شادی بیاہ کی ایسی تقریبات جن میں مردوں کی امد و رفت نہ ہو ، عورت کے ناچنے کے بارے میں مراجع تقلید کے نظریات حسب ذیل ہیں: ایات عظام ، بہجت ، فاضل ، ن
-
کیا بیوی اپنے شوہر سے اپنے فرزند کو دودھ پلانے کی اجرت کا مطالبہ کر سکتی ہے؟
7833 2012/03/07 حقوق و احکاماس نکتہ پر توجہ کرنا ضروری ہے کہ اسلام میں فقہی احکام اور اخلاقی اصول ایک دوسرے کے تکملے ہیں اور ایک دوسرے سے کبھی جدا نہیں ہیں [ 1 ] ۔ اس بنا پر ، اگرچہ بعض احکام ، افراد کے حقوق میں سے کوئی حق ثابت
-
ائمہ اطہار{ع} کی زیارت گاہوں میں حائض عورت کے داخل ہونے کا کیا حکم ہے؟
6468 2012/03/07 حقوق و احکامجو چیزیں شخص جنب پر حرام ہیں ، وہ حائض عورت پر بھی حرام ہیں ، ان میں سے ایک ائمہ اطہار { ع } کے حرموں میں داخل ہونا یا رکنا ہے۔ اس سلسلہ میں مراجع تقلید کا فتوی حسب ذیل ہے: حضرات ایات عظام: 1۔ ا