جوابات کا خزانہ(لیبل:غسل)
-
اگر کوئی شخص روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ ملاعبہ ( یعنی شوخی مذاق) کرے اور اس کا بدن سست ہوجائےلیکن منی اس سے خارج نہ ہوجائے، تو اس کی تکلیف کیا ہے؟ اور اگر منی خارج ہو جائے تو اس کا حکم کیاہے؟
11638 2015/04/05 جنابت میں شکجب تک منی خارج نہ ہوجائے ، جنب نہیں ہوتا ہے اور غسل واجب نہیں ہے۔ اس سلسلہ میں مراجع تقلید کا فتوی یوں ہے: اگر منی اپنی جگہ سے حرکت کرے لیکن باہر نہ نکلے ، یا انسان شک کرے کہ اس کی منی باہر نکلی یا نہ
-
انسان پر غسل جنابت کس صورت میں واجب ھوتا ہے؟
14529 2014/06/22 حقوق و احکامانسان کے لئے جنابت واقع ھونے کی دو چیزیں سبب ھوتی ہیں : 1۔ جماع ( ہم بستری ) جب مرد کا الہ تناسل ختنہ گاہ کی مقدار میں مرد یا عورت ، بالغ یا نا بالغ کی شرم گاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے ، اگر چہ منی بھ
-
عورت پر کس صورت میں غسل جنابت واجب ھوتا ہے؟
54958 2014/06/22 حقوق و احکامدو طریقوں سے ( عورت یا مرد کے لئے ) جنابت حاصل ھوتا ہے: 1۔ نزدیکی اور جنسی امیزش ( اس طرح کہ مرد کا الہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے ) اگر چہ منی بھی نکل ن
-
کن مواقع پر تیمم کیا جاسکتا ہے؟
6290 2014/02/12 تیمم کی منتقلی کی شرائطانسان ، صرف غسل جنابت سے ، جنابت کو اپنے سے دور کرسکتا ہے۔ لیکن بعض مواقع پر غسل کے بجائے تیمم کرسکتا ہے۔ [ 1 ] من جملہ: 1۔ جہاں پر پانی اختیار میں نہ ھو۔ 2۔ غسل انجام دینے کے لئے کافی وقت نہ ھو اور
-
اگر میں غسل یا وضو کے لیے وقت تنگ ہونے کی وجہ سے تیمم کروں تو کیا یہ کافی ہے؟
6249 2012/05/06 حقوق و احکامتیمم کرنے کا ایک سبب ، وضو یا غسل کے لیے وقت نہ ہونا ہے۔ 1۔ اگر وقت اس قدر تنگ ہو کہ اگر وضو کر لے یا غسل انجام دے ، تو اس کی پوری نماز یا نماز کا ایک حصہ وقت کے بعد پڑھا جائے ، تو اس صورت میں تیمم
-
کیا سرمہ لگانے کے بعد وضو یا غسل کیا جا سکتا ہے ؟
6268 2012/04/03 حقوق و احکاموضو اور غسل میں بدن کے اعضا اور اس کی کھال پر کوئی ایسی چیز نہ لگی ہونی چاہئے جو پانی کے پہنچنے میں رکاوٹ ہو ؛ لہذا اگر سرمہ صرف آنکھوں کے اندر لگا ہو وضو اور غسل کے صحیح ہونے میں رکاوٹ نہیں ہے یعنی