جوابات کا خزانہ(لیبل:قناعت)
-
قناعت کے زندگی میں کیا نتائج ہوتے ہیں اور اس کو بخل اور کنجوسی سے الگ کیسے مشخص کیا جا سکتا ہے؟
17944 2012/04/14 عملی اخلاقلغت میں قناعت ، ضرورت کی چیزوں کی کم مقدار پر اکتفا کرنے اور کسی شخص کو ملنے والی چیز پر راضی ہونے کو کہا جاتا ہے۔ احادیث میں بعض اوقات لفظ قناعت ، مطلق رضا مندی کے لیے استعمال ہوا ہے۔ قناعت اور بخل ک