جوابات کا خزانہ(لیبل:محمد بن ابو بکرکا عثمان سے سلوک۔)
-
کیا یہ تاریخی واقعہ صحیح ہے کہ عثمان کے قتل کے سلسلہ میں امام علی (ع) نے ان کے دفاع اور حمایت کے لئے امام حسن اور امام حسین (ع) کو عثمان کے گھر بھیجدیا؟
9186 2015/04/16 تاريخ بزرگانامام علی ( ع ) کی طرف سےعثمان کی حمایت اورامام حسن اور امام حسین کو عثمان کے گھر بھیجنے کا واقعہ بعض تاریخی منابع میں نقل کیا گیا ہے۔ لیکن اس موضوع کے بارے میں مورخین اور تجزیہ نگاروں اور محدثین نے نق