جوابات کا خزانہ(لیبل:مختلف زبانیں)
-
شیعوں کی روایتوں میں آیا ہے کہ، امام تمام دنیا کی زبانوں اور لہجوں پر مسلط ھوتے ہیں۔ کیا ایسی چیز قابل یقین ہے؟ بالفرض، اگر ہم اسے قبول بھی کریں، تو ابوہریرہ جیسے افراد پر کیوں نکتہ چینی کی جاتی ہے کہ اس نے کیسے کئئ ہزار روایتیں نقل کی ہیں؟
7576 2014/03/19 درایت حدیثبعض روایتوں میں ایا ہے کہ ہمارے ائمہ علیہم السلام نے ، عربی کے علاوہ دوسری زبانوں میں گفتگو کی ہے اور مختلف زبانیں جانتے تھے۔ البتہ انبیا اور ائمہ اطہار علیہم السلام کی مختلف زبانوں کے بارے میں اشنائی