جوابات کا خزانہ(لیبل:میت)
-
اگر ہم چند اموات کی نیت سے صرف ایک سورہ پڑھیں، تو کیا اس کے ثواب ان کے درمیان تقسیم ھوتے ہیں؟
4557 2014/02/12 میت کا احتراماگر چہ اعمال و اذ کار کے ثواب کا امر خدا وند متعال کے دست قدرت میں ہے ، لیکن انشا اللہ ایک مکمل سورہ کے ثواب ہر میت کو پہنچیں گے ، لہذا مناسب ہے کہ اموات کے لئے قران مجید کی تلاوت اور دوسرے تمام نیک ا
-
میت کی روح کے شاد ہونے اور آرام پہنچانے کے لیے کون سے کام انجام دینا مناسب ہیں؟
12274 2012/03/08 عملی اخلاقمصیبت پر صبر کر کے ، اس کے نتائج پر توجہ کر کے ، اور موت کے ہر ایک کے لیے واقع ہونے اور اس کے حق ہونے پر غور و فکر کر کے مصیبتوں کو اپنے لیے اسان بنایا جا سکتا ہے۔ میت کے لیے انجام دیے جانے والے اعم
-
اگر مسئلہ نہ جاننے کی وجہ سے میت کو حنوط کے بغیر دفن کیا جائے، تو فریضہ کیا ہے؟
6041 2012/03/07 حقوق و احکامغسل کے بعد میت کو حنوط کرنا واجب ہے ، یعنی ، پیشانی ، دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں ، دونوں گھٹنوں اور پاوں کے دونوں انگوٹھوں کے سروں پر کافور ملنا [ 1 ] ۔ لیکن اگر دفن کرنے کے بعد معلوم ہو جائے کہ میت کا
-
میں نے ایک شخص کی اجارہ نمازیں پڑھنا قبول کی ہیں، اب میں نماز پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتا ہوں۔
۱۔ کیا جائز ہے کہ میں یہ نمازیں کسی اور شخص کو سونپ دوں؟
۲۔ میت کے وارث کو پیسے واپس دینے کی صورت میں ، کیا وہ مجھ سے زیادہ پیسوں کا مطالبہ کر سکتا ہے؟ بہرصورت، اگر میں اس اجرت کو واپس نہ کر سکوں ، تو مجھے کیا کرنا چاہئیے؟
5590 2012/03/07 حقوق و احکامدفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : ج1۔ اگر اس طرح اجیر ہوا ہو کہ اس میں ذاتی طور پر پڑھنے کی شرط نہ ہو اور دوسرے کو واگزار کرنے کے قابل ہو ، تو کوئی حرج نہیں ہے۔ ج2۔ سوال کے فرض