جوابات کا خزانہ(لیبل:پاک)
-
کیا ہمارے ساتویں امام (ع) سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق رجب کے مپینہ میں گناھوں کی سزا دوگنی ھوتی ہے؟
5628 2014/10/06 حدیثچونکہ دین اسلام کی تعلیمات رحمت و بخشش کی نشاندہی کرتی ہیں ، اور رجب ، شعبان اور رمضان جیسے مہینے ، رحمت کے مہینے ہیں ، اس کے پیش نظر سوال میں پوچھے گئے مطلب کا صحیح ھونا بعید لگتا ہے۔ رسول خدا ( ص )
-
کر سے متصل ظرف میں دھوئے گئے لباس کو نچوڑنے کا کیا حکم ھے ؟
5105 2012/05/20 حقوق و احکاماگر کسی نجس چیزکو { عین نجاست دورکرنے کے بعد } ایک بار اب کریا اب جاری میں ایسے ڈبو دیا جائےکہ پانی اس کی نجس شدہ تمام جگہوں تک پہنچ جایے تو وہ پاک ھوتی ھے- اور احتیاط واجب ھے کہ فرش اور لباس کے مانند