جوابات کا خزانہ(لیبل:گھر)
-
بعض اوقات میرے شوہر کی عدم موجودگی میں کوئی نا محرم مہمان ﴿ مثال کے طور پر میرے شوہر کا بھائی﴾ گاؤں سے میرے گھر میں آتا ہے۔ چونکہ نا محرم عورت اور مرد کا خلوت میں ھونا جائز نہیں ہے، اس لئے کیا مجھے اس مہمان کے لئے گھر کا دروازہ نہیں کھولنا چاہئے؟
5258 2014/02/27 متفرقچونکہ اگر مفسدہ اور گناہ کا احتمال نہ ھو اور نا محرم کے ساتھ خلوت کرنا متحقق نہ ھوجائے﴿ مثال کے طور پر دونوں الگ الگ کمروں میں رہیں﴾ تو کوئی حرج نہیں ہے۔ بہرحال مناسب ہے کہ حتی الامکان نا محرم کی موجو