اعلی درجے کی تلاش
کا
4737
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/05/21
 
سائٹ کے کوڈ fa5761 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 14182
سوال کا خلاصہ
کیا نوزاد کی بیماری کی وجه سے اس کے ناقص الخلقت پیدا هونے کے سبب اسقاط جنین جائز هے؟ اس صورت میں کون مسئول هوگا؟
سوال
میں ایک نوزاد کے انتظار میں هوں، ڈاکٹر نے کها هے که لیبارٹری ٹیسٹ کے ذریعه " سنڈروم ڈائون رسک" {ایک قسم کی بیمار} مشخص هوگی، لیبارٹری ٹیسٹ کا نتیجه ۹۹ فیصدی قطعی هے۔ مذکوره نقص اور بیماری ثابت هونے کی صورت میں جنین کو اسقاط کرنے کا کیا حکم هے؟ اس کے علاوه ممکن هے لیبارٹری ٹیسٹ کے دوران بھی بچے کا اسقاط هو جائے، اس صورت میں کون مسئول هوگا؟ ڈاکٹر کی تجویز هے که موافقت کی صورت میں وه اسقاط جنین کو انجام دے گا۔ اس سلسله میں فوری اقدام کی ضرورت کے پیش نظر اگر جواب جلدی ملے تو میں شکر گزار رهوں گا۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا