جوابات کا خزانہ
-
اگر هم ایک ایسی جگه (ٹیکسی وغیره) میں داخل هوجائیں جس میں عورت کی آواز میں موسیقی چل رهی هو٬ تو همارے لئے کونسا برتاؤ مناسب هوگا؟
5058 2010/11/09 حقوق و احکام
-
اس کے باوجود که قرآن مجید نے همیں غم واندوه سے منع کیا هے٬ پهر بهی کچھ لوگ کیوں غم و آلام کی تشهیر اور ترویج کرتے هیں ؟
5516 2010/11/09 کلام قدیم
-
شیعه فاطمه کے علاوه پیغمبر کی بیٹیوں سے اس قدر نفرت کرتے هیں که بعض افراد نے کها هے که یه پیغمبر کی بٹیاں نهیں هیں٬ پس کهاں هے اهل بیت سے محبت کرنے کا شیعوں کا دعوی؟!
6749 2010/11/09 معصومین کی سیرت
-
کیا عباس بن عبدالمطلب اور ان کے فرزند شیعوں کے عقیده کے مطابق کافر هیں؟
7251 2010/11/09 بزرگوں کی سیرت
-
ایک عمل کےمستحب هونے کا معیار کیا هے؟
4928 2010/11/09 حقوق و احکام
-
کیا قبر پر چهل قدمی کرنا یا چلنا جائز هے؟ کیا س کی کوئی سزابهی هے؟
5350 2010/11/08 حقوق و احکام
-
کیا مردوں کے لئے عورتوں کی انڈرویر پهننا مذهب اهل سنت میں حرام هے؟
5681 2010/11/08 حقوق و احکام
-
شادی بیاه کے جشن کے لئے( اسلامی٬ اقتصادی اور ایرانی ثقافت کے لحاظ سے) بهتر نمونه عمل کیا هے؟
4910 2010/11/08 عملی اخلاق
-
اگر کوئی شخص پاک ونجس دوچیزوں کی رطوبت کے آپس میں منتقل هوکر پاک چیز کے نجس هونے پر شک کرے تو کیا پاک چیز نجس هوگی؟
4853 2010/11/08 حقوق و احکام
-
جو پیسے هم نے کسی شخص یا کسی بینک سے قرضه پر لئے هیں اور ماهانه اس کی قسطیں ادا کرتے هیں٬ کیا اس پر خمس دینا هے؟
4353 2010/11/08 حقوق و احکام
-
کیا پیغمبراکرم(ص) کا نام مبارک یا آیه صلوات سن کر٬ نمازمیں یا نماز کے علاوه٬ صلوات پڑهنا واجب هے یا مستحب؟
6394 2010/11/08 حقوق و احکام
-
کیا مخصوص ایام میں٬ مثلا" لیلة الر غائب یا ماه رجب المرجب کے جمعوں کے دوران نماز جماعت اور جمعه میں شرکت کرنا افضل هے یا نماز کو فرادا بجالانا اور مستحب نمازوں کو فضیلت کے وقت میں بجالانا افضل هے اور نماز جماعت کی برتری کی صورت میں مستحب نمازوں کی برکتوں سے کیسے استفاده کیا جاسکتا هے؟
5001 2010/11/08 حقوق و احکام
-
زوال کے قریب٬ صبح اور "پسین" کے معنی کیا هیں٬ جن کا بعض عبادتوں کو انجام دینے کے سلسله میں ذکر کیاگیا هے؟
5958 2010/11/08 عملی اخلاق
-
مردوں کے لئے سفید سونے کا چهلا استعمال کرنے کا کیا حکم هے؟
5129 2010/11/08 حقوق و احکام
-
یه کیوں کها جاتا هے که دن میں پانی پیتے وقت کهڑا رهنا چاهئے اور رات کو بیٹھ کر پانی پینا چاهئے؟ کیا اس میں کوئی علمی دلیل هے یا صرف روایت هے؟
5514 2010/11/08 حقوق و احکام
-
قرآن مجید کو دن بهر اپنے ساتھ رکهنے یا بیت الخلاء میں اپنے ساتھ رکهنے کا کیا حکم هے؟
5063 2010/11/08 حقوق و احکام
-
شیعه اثنا عشری٬ شیعوں کے ان فرقوں کی روایتوں کو قبول کرتے هیں٬ جوسب اماموں کو نهیں مانتے هیں٬ لیکن صحابیوں کی روایتوں کو قبول نهیں کرتے هیں؟
5601 2010/11/08 علم رجال
-
امام صادق(ع) کی نظر میں قاری قرآن کی صفات کیاهیں؟
6753 2010/11/08 قرآنی علوم
-
رزق و روزی مقرر هونے اور انسان کی سعی و کوشش میں کیا رابطه هے ؟
7411 2010/10/17 کلام قدیم
-
کیا انصار ابوبکر کی خلافت کا اعتقاد نهیں رکهتے تهے که ان کی بیعت کی هے؟
6651 2010/10/17 بزرگوں کی سیرت
-
شیعه٬ ابوبکر اور عمر کے درخت کے نیچے پیغمبر اکرم(ص) کی بیعت (بیعت رضوان) سے انکار نهیں کرسکتے هیں اور خدا وند متعال نے خبر دی هے که وه ان افراد سے راضی هے پس شیعه اس کے خلاف کیوں کهتے هیں؟!
6600 2010/10/17 کلام قدیم
-
اگر اصحاب آپس میں ایک دوسرے کے دشمن تهے تو انهوں نے کیسے بهت سے علاقے فتح کئے هیں؟
5419 2010/10/17 کلام قدیم
-
شیعه اعتقاد رکهتے هیں که صحابیوں کی ایک مختصر تعداد کے علاوه اکثر صحابی منافق و کافر تهے٬ اگر ایسا هے تو ان کافروں نے پیغمبر کے ساتھی مختصر افراد کو کیوں نابود نهیں کیا۔
6566 2010/10/17 کلام قدیم
-
امام زمان (عج) اپنی غیبت کے زمانه میں٬ لوگوں کے هدایت کے لئے کیوں کوئی کتاب تالیف نهیں فرماتے هیں؟
5945 2010/10/17 کلام قدیم
-
کیاسید رضی(رح) کے نظریه کے مطابق٬قاعده لطف میں ٬فقها کے اجتهاد کی تصحیح امام زمان (عج) پر واجب هے-
4667 2010/10/17 کلام قدیم
-
ازدواج کے لئے استخاره کی کیفیت کیاهے؟
5554 2010/10/17 عملی اخلاق
-
امام زمان (عج) کی غیبت کے زمانه میں نواب اربعه که ذمه داری کیا هے؟
6467 2010/10/17 کلام قدیم
-
قرآن مجید کی تفصیل اور تفسیر میں کیا فرق هے؟
7770 2010/10/17 قرآنی علوم
-
قرآن مجید میں ارشاد هے:" هم نے ایک آشکار کتاب نازل کی هے-" لفظ آشکار کا مراد کیا هے؟ خداوند متعال نے کتاب کو نازل کر نے کے بعد کیوں فر مایا: هم نے کتاب نازل کی هے؟
5382 2010/10/16 Exegesis
-
کلینی نے کیوں اپنی کتاب کو امام مهدی (عج) کی خدمت میں پیش نهیں کیا؟
5763 2010/10/16 بزرگوں کی سیرت
-
حسین بن روح نے اپنی کتاب "التادیب" کو اصلاح کے لئے کیوں علمائے قم کے پاس بهیجا؟
5233 2010/10/16 تاريخ بزرگان
-
نوبختی کی نیابت کا کن لوگوں نے انکار کیا اور اس انکار کا سبب کیا تها؟
5093 2010/10/16 کلام قدیم
-
امام زمان (عج) کے اعتقاد کے بارے میں کون لوگ گمراه هوئے هیں؟ ان کی گمراهی کا محرک کیا تها؟
5018 2010/10/14 تاريخ بزرگان
-
کیا وه روایتیں قابل اعتماد هیں، جن میں ائمه اطهار (ع) کے وکلا اور خادمین کو شرپسند متعارف کیا گیا هے؟ اس کے کیا معنی هیں؟
4713 2010/10/14 درایت حدیث
-
کیا عام شیعوں نے محمد بن عثمان کی نیابت کو قبول کیا هے؟
5039 2010/10/14 کلام قدیم