سائٹ کے کوڈ 
				fa1258		
				
				کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 
				4188		
			
			
				
				گروپ
				حقوق و احکام		
			
			سوال کا خلاصہ
			اگر نذر کی هوئی غذا قابل استفاده نه هوتو اس کو دور پهینکنے کے سلسله میں کیا حکم هے؟
        
				سوال
		اگر نذر کی هوئی غذا قابل استفاده نه هوتو اس کو دور پهینکنےکے سلسله میں کیا حکم هے؟
		 ایک مختصر
			اگر کسی صورت مین قابل استفاده نه هو اور اسے محفوظ رکهنا بهی ناممکن هو، تو احترام کے ساتھـ اسے دور پهینکنے میں کوئی حرج نهیں هے ، جیسے دفن کر نا وغیره-
