سائٹ کے کوڈ 
				fa2259		
				
				کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 
				8211		
			
			
				
				گروپ
				درایت حدیث		
			
			سوال کا خلاصہ
			کیا پیغمبر اسلام {ص} سے منسوب یه عبارت: " خداوندمتعال نے کسی بیماری کو اس کے علاج کے بغیر پیدا نهیں کیا هے-" صحیح هے؟
        
				سوال
		میں اس عبارت کو اعتبار اور عدم اعتبار کے لحاظ سے جاننا چاهتا هوں: " خداوندمتعال نے کسی بیماری کو اس کے علاج کے بغیر پیدا نهیں کیا هے-" کیا اس مضمون میں کوئی اور قابل اعتبار حدیث هے؟
		