سائٹ کے کوڈ 
				fa2313		
				
				کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 
				8743		
			
			
				
				گروپ
				Exegesis		
			
			سوال کا خلاصہ
			روایات میں لمبی عمر کی دعا کرنے کی سفارش، سوره جمعه میں موت کی آرزو کے ساتھه کیسے سازگار هے؟
        
				سوال
		اس کے پیش نظر که ایمان کی ایک نشانی پروردگار سے جا ملنے کی آرزو هے {سوره جمعه} جبکه هم لمبی عمر کی دعا کرتے هیں، بظاهر یه دو مطلب متفاوت هیں- ان دونوں کو کیسے جمع کیا جا سکتا هے؟
		