سائٹ کے کوڈ 
				fa2914		
				
				کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 
				10021		
			
			
				
				گروپ
				حقوق و احکام		
			
			سوال کا خلاصہ
			شوهروالی عورت سے زنا کرنے کی توبه کیسے کی جا سکتی هے؟
        
				سوال
		میں نے ایک ایسی عورت سے {کئی بار} هم بستری کی هے، جس کے بارے میں جانتا تھا که وه کسی کے عقد میں هے، میں اس کا حکم جاننا چاهتا هوں اور اس گناه کی توبه کے لیے مجھے کیا کرنا چاهئیے؟
		