سائٹ کے کوڈ 
				fa2939		
				
				کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 
				12792		
			
			
			سوال کا خلاصہ
			وضو اور تیمم کا فلسفه کیا هے؟
        
				سوال
		وضو کا فلسفه کیا هے؟ جو شخص ابھی ابھی حمام سے نها کر آیا هے اور جانتا هے که اس کا بدن پاک هے اور فورا هی نماز پڑھنا چاهتا هے تو پھر کیوں اس کے لئے وضو کرنا ضروری هے؟ آخر آپ خود هی کهتے هیں که اگر پانی نه هو تو تیمم کریں،تو مٹی کس طرح گندگی اور نجاست کو ختم کرسکتی هے؟
		