سائٹ کے کوڈ 
				fa3417		
				
				کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 
				12007		
			
			
				
				گروپ
				حقوق و احکام,شغل مسافرتی		
			
			سوال کا خلاصہ
			جو طالب علم ، اپنے وطن اور ھوسٹل کے درمیان رفت و آمد کی حالت میں ھوں ، ان کی نماز اور روزوں کا کیا حکم ھے ؟
        
				سوال
		میں ایک پوسٹ گریجویٹ طالب علم ھوں اور تعلیم حاصل کرنے کے لئے ھفته میں ایک بار حد ترخص سے باھر جاتا ھوں ، کیا میری نماز مکمل اور میرے روزے صحیح ھیں ؟
		