سائٹ کے کوڈ 
				fa3782		
				
				کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 
				13105		
			
			
				
				گروپ
				کلام قدیم		
			
			سوال کا خلاصہ
			 اگر ازدواج کرنے سے مالی حالت بھتر ھوتی ھے تو شادی شده فقیر افراد کی تعداد کیوں زیاده ھے؟
        
				سوال
		رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم ایک جگه پر ایک فقیر شخص، جو شادی نھیں کرتا تھا، سے فرماتے ھیں که شادی کرو تاکه تمھاری مالی حالت بھتر ھو جائے۔ کیا ابھی بھی ایساھی ھے؟ عملاً کیوں ایسا نھیں ھے اور کیوں شادی شده فقیروں کی تعدادزیاده ھے؟
		