Please Wait
کا
6238
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/05/15
سائٹ کے کوڈ fa4512 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 13951
گروپ حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کیا، نجس کپڑے، ایسی آٹو میٹک کپڑے دھونے کی مشین میں دھونے سے پاک ھوسکتے ھیں، جو جاری پانی سے متصل نه ھو؟
سوال
۱۔ کیا مکمل آٹو میٹک کپڑے دھونے کی مشین میں نجس کپڑے دھونے سے پاک ھو سکتے ھیں، جو جاری پانی سے متصل نه ھو؟
۲۔ اگر کپڑوں سے رنگ نکلنے کی وجه سے پانی مضاف بن جائے، تو کیا کپڑے پاک ھو سکتے ھیں یا نھیں؟ [ میں آیت الله صانعی کا مقلد ھوں]