Please Wait
کا
5373
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/11/20
سائٹ کے کوڈ fa5327 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 18803
گروپ عملی اخلاق
سوال کا خلاصہ
کیا لمبے سفر کے دوران گاڑی چلاتے ھوئے موسیقی سن سکتے ھیں یا یه مسئله بھی لهو ولعب میں شمار ھوتا ھے؟ روح و جسم کی شادمانی کے لئے اسلام کا کیا حکم ھے؟
سوال
روایات کے مطابق فراغت کے اوقات میں اپنے آپ کو موسیقی سے سرگرم کرنا گناه کبیره ھے۔
کیا لمبے سفر کے دوران گاڑی چلاتے ھوئے موسیقی سن سکتے ھیں؟ یا یه مسئله بھی لهو و لعب کے زمرے میں آتا ھے؟ کیا الهی اشعار کو عرفانی موسیقی[ مثال کے طور پر ڈاکٹر اصفهانی کے گائے ھوئے بعض ترانوں] کے ساتھ سننا بھی حرام ھے؟
اسلام نے روح و جسم کی شادمانی کے لئے کون سے احکام صادر کئے ھیں؟ کیا اهل بیت [ع] کی محبت میں صرف ان کے مصائب کا ذکر کرنا تھکاوٹ اور سستی کو دور کرنے کا سبب بن سکتا ھے ؟