سائٹ کے کوڈ 
				fa5331		
				
				کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 
				16776		
			
			
				
				گروپ
				Exegesis		
			
			سوال کا خلاصہ
			خداوند متعال منافقین کی بیماری کا علاج کیوں نھیں کرتا ھے، بلکه ان کی بیماری کو بڑھاوا دیتا ھے؟
        
				سوال
		سوره بقره کی آیت نمبر ۱۰ میں ارشاد ھوتا ھے:" ان کے دلوں میں بیماری ھے اور خدا نے نفاق کی بنا پر اسے اور بھی بڑھا دیا ھے۔ اب اس جھوٹ کے نتیجه میں انھیں دردناک عذاب ملے گا۔" پس، کیوں یه مھربان خدا اپنے بیمار کا علاج کرنے کے بجائے اسے مزید بیمار کرتا ھے؟
		