جوابات کا خزانہ(لیبل:ازدواج)
-
مطلوب ہمسر کے لئے کونسے معیار ہیں؟
5945 2015/04/14 متفرقجس طرح اسلام اصل ازدواج کے سلسلہ میں کافی تاکید کرتا ہے ، اس کے تشکیل پانے اور استمرار کے بارے میں بھی اہم مطالب اور معارف بیان کرتا ہے کہ ان کی طرف توجہ کی جانی چاہئے ، من جملہ: لڑکی لڑکے کا اسلام کے
-
کیا خلیفہ دوم نے ام کلثوم سے ازدواج کی ہے؟
6935 2015/04/05 تاريخ بزرگانعمر بن خطاب کی ام کلثوم سے ازدواج کا موضوع اگرچہ بظاہر ایک دینی اور شرعی مسئلہ ہے ، لیکن پوری تاریخ میں یہ مسئلہ امام علی ( ع ) کی عمر بن خطاب کی خلافت کی تائید کے طور پر ایک سیاسی وسیلہ کے عنوان سے ا
-
اگر کسی نے پچپن میں کسی لڑکے کے ساتھ لواط کیا ھو، تو کیا اس لڑکے کی بہن کے ساتھ ازدواج کرسکتا ہے؟
15736 2014/02/16 حقوق و احکامظاہر ہے کہ: 1۔ اگر انسان بالغ ھونے اور تکلیف شرعی تک پہنچنے کے بعد ﴿ لڑکوں میں 15 سال﴾ اس برے کام کا مرتکب ھو جائے اور حقیقی معنوں میں پشیمان ھوکر توبہ کرے انشا اللہ اس کی توبہ قبول ھوگی اور اخرت میں
-
اگر کسی نے بچپن میں کسی لڑکے کے ساتھ ﴿بدون دخول﴾ لواط کیا ھو، تو کیا وہ اس کی بہن کے ساتھ ازدواج کر سکتا ہے؟
8677 2014/02/16 حقوق و احکامسوال کے فرض کے مطابق چونکہ دخول انجام نہیں پایا ہے ، اس لئے یہ لواط شمار نہیں ھوتا ہے اور اس لڑکے کی بہن کے ساتھ اپ کی شادی حرام نہیں ہے بلکہ جائز اور بلا مانع ہے۔ [ 1 ] اس کے باوجود ہم نے اپ کے سوال
-
کیا نہج البلاغہ میں امیرالمومنین {ٰع } کے کلام کی بنا پر، عورتو ں کا اپنےشو ہرو ں کی د وسری شادی پر راضی نہ ھونا، کفر شمار ھوتا ہے؟
10693 2012/07/08 درایت حدیثجو کچھ نہج البلاغہ میں بیان کیا گیا ہے ، وہ یہ ہے کہ مرد کی غیرت ایمان کی علامت ہے اور عورت کی غیرت کفر کی علامت ہے اور قابل توجہ بات ہے کہ دوسری روایتوں کی تحقیق کے بعد اگر ہم عورت کی غیرت کو شو ہر س
-
میں ایک مدت تک ایک عورت کے ساتھ روابط قائم کرنے کے بعد، خاندان کی طرف سے اس کا منگیتر بن گیا، لیکن عدم تفاہم جیسی بعض وجوہات کی بنا پر اس سے جدا ہونا چاہتا ہوں، کیا میں حق الناس کے لحاظ سے مسئول ہوں گا؟
5856 2012/05/19 حقوق و احکاماگر اپ اپنی شریک حیات کے انتخاب کے سلسلہ میں ابتدائی منزل پر ہوتے تو ہم اپ کو ضرور مشترک زندگی کو جاری رکھنے کی نصیحت کرتے۔ لیکن جب اپ تین سال سے اس عورت کے ساتھ تعلقات رکھتے ہیں اور اسے بخوبی پہچانتے
-
اسلام کیسے تمام مشکلات کو حل کرنے کی طاقت رکھتا ہے؟
6502 2012/05/06 فقہاسلام کے احکام اور دستورخداوندمتعال کی طرف سے ہیں ، اور یہ احکام انسان کی تمام مشکلات کو حل کر سکتے ہیں ، لیکن اس شرط پر کہ معاشرہ میں تمام لوگ اسلام کے تمام دستوروں پر عمل کریں۔ اج کل اگرچہ نوجوانوں
-
کچھ مدت پہلے میں نے ایک لڑکی سے عارضی عقد {متعہ} پڑھنا طے کیا۔ اس نے مجھے وکیل قرار دیا تاکہ مین اس کی عدم موجودگی میں صیغہ پڑھوں۔ لیکن مہر کی مقدار کے بارے میں اس کا تصور غلط تھا، لیکن ہم میں سے کوئی یہ نہیں جانتا تھا۔ کہ کیا ہمارا عقد صحیح ہے اور کیا مجھے وہی مہر ادا کرنا چاہئیے جو پڑھا گیا؟
8882 2012/03/08 حقوق و احکامدفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : اگر مرد مہر کی مقدار معین کرنے میں مکمل اختیار رکھتا تھا ، سوال کے فرضیہ کے مطابق اگر عقد پڑھنے میں شرائط کی رعایت کی گئی ہے ، مثلا اگر لڑکی کنو