جوابات کا خزانہ(لیبل:زیارت وارث)
-
زیارت وارث،امام حسین (ع) کے وارثِ انبیاء ہونے کے معنی کیا ہیں؟
10224 2015/04/16 فضائل و مناقبزیارت وارث ، متعدد کتابوں میں ، جیسے شیخ مفید کی المرار [ 1 ] ، شیخ طوسی کی مصباح المتہجد [ 2 ] اور دوسرے قابل اعتبار شیعہ منابع میں ذکر کی گی ہے۔ یہ زیارت ، حقیقت میں ، امام حسین ( ع ) کی دفن کی جگہ