تاریخ کے اہم حصوں کو نقل کرنا اور ان کے بارے میں آگاہی پیش کرنا قرآن مجید کے تربیتی طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے کہ مختلف مواقع پر مختلف مناسبتوں کے بارے میں اس کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ وہ مواقع، جن کے بارے میں قرآن مجید ...
صیغہ امر و نہی کی دلالت ہمیشہ وجوب اور حرمت پر نہیں ہوتی ہے بلکہ وجوبی امر کے علاوہ استحبابی امر بھی ہے اور نہی حرمت کے علاوہ نہی تنزیہی بھی ہے، پس اگر قرآن مجید اور روایتوں کے دستورات اور اوامر میں کوئی ایسا قرینہ موجود ہو ...
عصر حاضر کے اکثر مراجع تقلید ، باکره لڑکی کے ساتھه عقد نکاح ( مؤقت یا دائم ) کو باپ کی اجازت اور باپ کے نھ ھونے کی صورت میں، دادا کی اجازت سے مشروط جانتے ھیں، لیکن اگر وه باکره نھیں یا اس کا باپ یا دادا نھیں،(فوت ھوئے ...
بیشک " قرآن مجید" جو اسلام کا بنیادی منبع هے ، لفظی تحریف (الفاظ و عبارتوں میں رد وبدل یا کم و زیاده) سے محفوظ هے ,قرآن مجید کی، بعض آیات اور روایات واضح طور پر اس بات پر
" میں غوروفکر کرتا هوں، پس، میں هوں" کا جمله " رنه ڈیکارٹ" کے تفکر کا جمله هے، جو رساله "گفتاردر روش " میں درج هے- ڈیکارٹ، اس سلسله میں استدلال کرتا تھا که اگر میں شک کرتا هوں، تو اس ...
نا محرم سے مزاق کرنا یا اس کے سامنے اگر جنسی لذت کے قصد یا فساد کے خوف اور گناه میں مبتلا هونے کے همراه هو تو جائز نهیں هے اور اس میں اشکال هے ۔اس سوال ...
سب سےبھترین طریقھ جو ایسے افراد کو بتایا جاسکتا ھے وه یوں ھے:۱۔ اسے سمجھائیں کھ جو نعمتیں خدا نے ھمیں عطا کی ھیں ۔ انسان کی اپنی خلقت سے لے کر دوسری نعمتیں، جو ھمارے اختیار میں ھیں۔ کیا ھمارے ساتھه یھ خدا کی محبت کی نشانیاں نھیں ...
عقیق، فیروزه اور یاقوت وغیره کے نگین والی انگوٹھیاں پهننا، سونے کا حلقه نه هونےکی صورت میں مردوں کے لئے جائز هے اور بعض روایات کے مطابق ثواب بھی هے ـ اس کے علاوه نماز کے ثواب اور فضیلت میں اضافه هونے کا سبب بھی هوتا ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...