جوابات کا خزانہ(لیبل:تراویج)
-
نماز تراویج، جو اہل سنت کے درمیان مختلف صورتوں میں رائج ھے، کیا مذہب اہل بیت (ع) میں اس کی کوئی حیثیت ھے؟
6870 2012/05/20 حقوق و احکامتراویج ، نوافل نمازوں کو کہا جاتا ھے ، جو رمضان المبارک کی شبوں میں نماز عشا کے بعد پڑھی جاتی ھیں- [ 1 ] اہل سنت نے ان نمازوں کو خلیفہ دوم کے حکم سے پڑھنا شروع کیا ھے اور با جماعت پڑھتے ھیں [ 2 ] -