جوابات کا خزانہ(لیبل:ذمہ)
-
اگر کسی کے ذمہ حج واجب ہو، اب جبکہ اس کے حج پر جانے کی باری آگئی، لیکن وہ بیمار ہےتو کیا اس حج کو عمرہ میں تبدیل کر کے کئی افراد کو عمرہ پر بھیجا جا سکتا ہے؟
5818 2012/03/11 حقوق و احکامحج پر جانے کے لیے مستطیع [ 1 ] ہونے کے بعد ، ہر عاقل و بالغ مکلف پر لازم ہوتا ہے کہ اسے سفر حج کے مقدمات فراہم کرنے کے لیے اقدام کرنا چاہئیے [ 2 ] ۔ مثال کے طور پر اگر حج پر جانا ، نام لکھوانے سے ممکن