جوابات کا خزانہ(لیبل:باکسنگ)
-
کیا آیت اللہ بہجت کی نظر میں غیر پیشہ ورانہ باکسنگ (گھونسہ بازی) جائز ہے؟
5358 2014/06/22 حقوق و احکامموصوف کی نظر میں ہر قسم کی ورزش ، جس میں ورزش کار ایک دوسرے کو زخمی کریں ، جائز نہیں ہے۔ [ 1 ] [ 1 ] ۔ استفتا از دفتر ایت اللہ بہجت۔