جوابات کا خزانہ(لیبل:خوبصورتی کی پہچان)
-
کیا قرآن مجید میں ایسی آیات پائی جاتی ہیں، کہ جن سے زیبائی شناسی کا طریقہ معلوم کیا جا سکتا ہے؟
10995 2012/03/07 Exegesisزیبائی کے مختلف معنی ہیں ، جیسے: شائستہ ، نیک ، جمیل اور خوشنما ، اور اصطلاح میں ظہور اور کمال پر اوڑھے گیے ایک شفاف پردہ کے معنی میں ہے۔ بنیادی طور پر چار قسم کی زیبائی پائی جاتی ہیں۔ محسوس زیبائی ،