جوابات کا خزانہ(لیبل:سیرت)
-
پیغمبر اسلام {ص} کے برخلاف، امام علی {ع} کیوں جوان عورتوں کو سلام نہیں کرتے تھے؟ رسول خدا {ص} اور علی {ع} کے درمیان اس روش میں اختلاف کی وجہ کیا تھی؟
8676 2013/03/18 نظری اخلاقالف } مذکورہ روایت احادیث کی مختلف کتابوں میں ، من جملہ اصول کافی ج2 ، ص 648 میں ائی ہے- ب } پیغمبر اسلام { ص } اور امام علی { ع } کی سیرت میں فرق کی وجہ ، خود حضرت { ع } روایت میں بیان کرتے ہیں اور