جوابات کا خزانہ(لیبل:پانی)
-
اگر نجس فرش کو دھونا ممکن نہ ھو تو کیا کرنا چاہئے؟
5938 2012/05/20 حقوق و احکامنجس شدہ لباس ، کمبل یا فرش کو پاک کرنے کا تنہا طریقہ پانی سے دھونا ھے- [ 1 ] اور اگر نجس شدہ فرش کو پانی سے دھونا ممکن نہ ھو تو فرش نجس ہی رھے گا اور نجس شدہ جگہ پر رطوبت کی حالت میں کوئی چیز نہیں لگن
-
اگر نجس پانی ڈھلوان سطح پر جاری ھو اور ڈھلوان کا نچلا حصہ کر سے متصل ھوجائے تو کیا اس کا اوپر والا حصہ بھی پاک ھوگا ؟
5902 2012/05/20 حقوق و احکامحضرت ایت اللہ مھدی ھادوی تھرانی { دامت برکاتہ } کا جواب: اگر عرف میں عقلا اسے ایک ھی پانی جانتے ھوں ، توکر سے متصل ھونے پر پورا پانی پاک ھوگا- جس قدر نجس پانی اب کر یا اب جاری سے متصل ھوجائے ، پاک