تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(ازدواج موقت:1910 مورد)
- کیا عیسائی حضرت خضر کے وجود کو مانتے هیں؟
- کیا بالوں کو بل دینے والے یا سٹائل میں رکهنے والے مواد کا استعمال کرنا وضو کےلئے حرج هے؟
- کیا نجس جگه پر لیٹنا٬ بدن کو نجس کرتا هے؟
- نماز ترک کرنا روزه کو باطل کرتاهے؟
- طلاق خلع کا قانون اور اس کے شرائط کیا هیں؟
- کوئی جگه٬ کیسے وطن بن سکتی هے؟ کسی جگه پر ملکیت کا هونا اور وهاں پر مکرر سفر کرنے کے کیا اثرات هیں؟
- دمه کی بیماری میں مبتلا روزه دار کے لئے اسپرے استعمال کرنے کا کیا حکم هے؟
- کعبه شریف کئی بار تعمیر کے با وجود کیوں شگاف کعبه ابهی تک مشاهده کیا جاتا هے؟ کیا اس شکاف کی کوئی اور دلیل نهیں هے؟
- علامه شعرانى سے منسوب یه شعر پڑھا جاتا هے که:شاهان همه به خاک فکندند تاجها زیب نیزه شد سر شاه جهان عشق. بظاهر یه شعر کتاب " دمع السجود" (ترجمه نفس المهموم) میں آیا هے کیا یه انتساب صحیح هے؟
- اولا: تمام بهشتى جوان هیں اور ثانیا: یه کیسے ممکن هے که تمام انبیاء ائمه (ع) میں صرف امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) هى بهشت کے جوانوں کے سردار هوں گے؟
- امام على (ع) نے ابن ملجم کے ناپاک عزائم کے بارے میں علم رکھتے هوئے اپنى جان کے تحفظ کے لئے کیوں کوئى اقدام نهیں کیا ؟
- کیا تاریخ طبرى قابل اعتماد هے؟
- کیا امام حسین (ع) کى رقیه یا سکینه نام کى کوئى بیٹى تھى، جو تین یا چار سال کى عمر میں دمشق میں فوت هوئى هیں؟
- کیا توریت و انجیل میں پنجتن پاک (ع) کے نام آئے هیں؟
- بعض افراد کى باطنى صورت کو خواب میں کیوں حیوان کى شکل میں دیکھایا گیا هے جبکه وه اس خواب کے بعد توبه کرکے بلند مقامات پر فائز هوئے هیں؟
- حدیث کساء کى اهمیت بیان فرمایئے-
- زیارت عاشورا میں یزید کے بیٹے پر بهى لعنت کى گئى هے، جبکه وه ایک اچها انسان تها! اس صورت میں زیارت عاشورا کا متن کیسے قابل اعتبار هوسکتا هے؟
- زیارت عاشورا کى سند اور متن کے بارے میں وضاحت فرمایئے-
- کیا ابا عبدالله الحسین (ع) نے حبیب بن مظاهر کو اس عبارت کا کوئى خط لکها هے: "من الغریب الى الحبیب"؟
- کیا شهر بانو سے امام حسین (ع) کى ازدواج کرنا صحیح هے؟
- امام حسین (ع) کى عزادارى کو کیوں روضه خوانى کهتے هیں؟
- کیا ائمه اطهار کا مقام انبیاء سے برتر هے
- کیا ملائکه ائمه اطهار (ع) کے نور سے پیدا کئے گئے هیں اور کیا امام حسین (ع) پر گریه کرنا ان پر فرض هے؟
- امام حسین (ع) کى زیارت، عرش پر خدا کی زیارت کے برابر هے، کے معنى هیں؟
- کیا امام خمینى (رح) کا یه اعتقاد تها که سید الشهداء امام حسین (ع) کے لئے گریه کرنا اور عزادارى کى مجلسیں منعقد کرنا، گزشته چوده صدیوں کے دوران دین کى بقاء کا سبب بنا هے؟ کس دلیل سے ؟
- کیا امام حسین (ع) کى رقیه نامى کوئى بیٹى تهى؟
- اس کى سند کیا هےکه شمر نے امام حسین (ع) کے سر مبارک کو قفا (پیچهے ) سے جدا کیا هے؟
- کیا عبدالله بن سلام کى بیوى "ارینب" سے یزید بن معاویه اور امام حسین (ع) نے ایک هى وقت میں خواستگارى کى تهى، اس داستان کے کربلا کے حادثه پر کیا اثرات پڑے هیں؟
- امام حسین (ع) کو کیوں ثارالله کهتے هیں؟
- حضرت عباس (ع) نے پانى لاتے وقت کونسى رجز خوانى کى هے؟
- امام حسین (ع) کے بدن مطهر کو کس نے دفن کیا؟
- کیا عاشورا کے دن جنات اور فرشتے امام حسین (ع) کى مدد کے لئے آگئے؟ حضرت (ع) نے اس مدد کى پیشکش کو کیوں قبول نهیں کیا؟
- کربلا میں٬ امام حسین(ع) کے گهوڑے پر کیاگزری؟
- کیا مالک اشتر کے آبا و اجداد اور اولاد موحد تهے اور ولایت کا ایمان رکهتے تهے؟
- اگر شوهر٬ اپنی بیوی کو ایک اجنبی مرد کے ساتھ زنا کی حالت میں دیکهے٬ تو کیا اسے انهیں (دونوں کو) قتل کرنے کا حق هے؟