
Please Wait
کا
7385
7385
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/12/17
سوال کا خلاصہ
امام حسین (ع) کى زیارت، عرش پر خدا کی زیارت کے برابر هے، کے معنى هیں؟
سوال
کیا آپ اسے قبول کرتے هیں که جو شخص نواسه رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) کى زیارت کرے گا، گویا اس نے عرش پر خداوند متعال کى زیارت کى هے!؟ ملاحظه هو: المزار، مفید، ص: 51
تبصرے