جوابات کا خزانہ(لیبل:بندر)
-
سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۵ میں ارشاد ھوتا ہے:" تم ان لوگوں کو بھی جانتےھو جنہوں نے شنبہ کے معاملے میں زیادتی سے کام لیا تو ہم نے حکم دیا کہ اب ذلت کے ساتھ بندر بن جائیں-" بندر ھونا اس کی سزا ہے جس نے محتاجی کی وجہ سے شنبہ کے دن ماہی گیری کی ہے- کیا خداوند متعال کے نزدیک شنبہ کا دن کاہلی اور بھوک کا احترام، کسب معاش اور اوقات فراغت سے بہرہ مند ھونے سے زیادہ ہے جبکہ ان دنوں آج کے مانند چھٹی کے دنوں کے لئے تفریحی وسائل مہیا نہیں تھے؟
9023 2012/06/20 Exegesisپہلے جاننا چاہئیے کہ بنی اسرائیل کا مسخ ھونا صرف اس لئے نہیں تھا کہ انھوں نے روزی کمانے کے لئے ماہی گیری کی تھی ، کیونکہ صرف یہ کام انجام دینا گناہ نہیں تھا اور اس کا نتیجہ مسخ ھونا نہیں تھا ، بلکہ اس