تلاش کے نتائج : %s (%s کیس)(ازدواج موقت:1910 مورد)
- کسی کواولاد عطا کرنے یا نه کرنے میں خداوندمتعال کی حکمت کیا هے؟
- کیا جبرئیل امین صرف وحی کے وقت پیغمبراکرم{ص} پر نازل هوتے تھے یا همیشه آنحضرت {ص} کے همراه هوتے تھے؟
- هم شیعه، کیوں ماه محرم اور صفر میں خدا کے نام سے زیاده ائمه اطهار{ع} کا نام زبان پر لیتے هیں؟
- قرآن مجید کے سوره حدید کی آیت نمبر ۲۱ اور سوره آل عمران کی آیت نمبر ۱۳۳ میں پائے جانے والے تناقص کو کیسے حل کیا جا سکتا هے؟
- کیا، نهج البلاغه میں بیان کیے گیے ، امام علی{ع} کے اس کلام کے پیش نظر که عورتیں ایمان، عقل اور بخت کے لحاظ سے ناقص هوتی هیں، صرف نماز و روزه کو ان کے ایمان کے لیے معیار قرار دیا جا سکتا هے؟
- خدا کون هے؟ میں کیوں خدا نهیں هوں؟ میں کیوں خدا سے همیشه ابد تک کمزور تر ، پست تر اور کم علم تر هوں؟ وغیره
- انسان کیسےدوسروں کی فکر و کردار کے زیر اثر نه آتے هوئے سکون حاصل کر سکتا؟
- جو شخص کسی بھی مجتهد کی تقلید نهیں کرتا خمس سے متعلق اس کا کیا فریضه هے ؟
- کیا اولاد پیغمبر کو بھی خمس نکالنا ضروری هے ؟
- اگر وضو سے پهلے انسان کا چهره نجس هو تو کیا وضو کے پانی کے ذریعه نجاست دوسرے مقامات میں سرایت کر جائیں گی ؟
- عقیده امام مهدی کے فلسفی نظریات کیا هیں ؟
- اس آیت کے کای معنی هیں (( خداوند عالم جسے چاهتا هے هدایت کرتا هے جسے چاهتا هے گمراه کرتا هے ))؟
- یه جو کها جاتا هے که انسان اسلام کی نظر میں مختار هے اور پھر خدا کی جانب سے کچھ لوگوں کے دل ، کان اور آنکھ پر مهر لگادی جاتی هے " خَتَم اللهُ علٰی قلوبِهم " کیا ان دونوں مطلب کے در میان اختلاف نهیں پاتا جاتا یا کیا یه دونوں باتیں قابل توجه هیں ؟
- کیا فی الوقت جنت و جهنم موجود هیں ؟
- کیا خدا وند عالم سے ڈرنا چاهئے یا اس سے محبت کرنا چاهئے ؟
- اگر وارث حتی اس وصیت نامه پر عمل نه کریں، جس کی عدالت مین تصدیق کی گئی هے، اور اس سلسله مِن اختلاف کر کے رکاوٹیں پیدا کریں، تو تکلیف کیا هے؟
- اگر میز، کمپیوٹر اور الماری وغیره جیسی کوئی چیز نجس هو جائے اور صرف آب قلیل سے انهیں دھونا ممکن هو تو ان کو کیسے طاهر کیا جا سکتا هے؟
- کیا حضرت علی{ع} کے پیر سے ٹوٹے هوئے تیر کو نماز کی حالت میں نکالنے کا واقعه صحیح هے؟
- کیا عثمان کی کارکردگی کے بارے مین حضرت علی{ع} کی تعبیر اخلاق و ادب سے عاری نهیں هے؟
- ماں باپ کو اپنے بچوں کے سامنے کس عمر سے جنسی مسائل کی رعایت کرنی چاهئیے؟
- میں نے بهت سی نمازیں نهیں پڑھی هیں، لیکن ان کی تعداد نهیں جانتا هوں، میرا فریضه کیا هے ؟
- کیا ایک سنی مسلمان شیعوں کی دعاوں کو پڑھ سکتا هے؟
- کیا تیرنے کے تالاب میں ،تیراکی کا لباس پهن کر غسل ارتماسی کرنا صحیح هے؟
- تاریخ جو { جائز الخطا} انسان کے هاتھ سے لکھی جاتی هے ، کو کیوں قبول کیا جانا چاهئیے؟
- کیا امام جعفر صادق{ع} نے اپنے بیٹے اسماعیل کو نص کے ذریعه اپنا جانشین مقرر فرمایا تھا؟
- اگر همارا هاتھ نجس هو اور پانی بھی نه هو تو کیا تیمم کرنا کافی هے؟
- اگر هم نهیں جانتے هیں که مسجد کا کونسا قالین نجس هوا هے، تو اسے کیسے پاک کیا جائے؟
- اگر اسمائے متبرکه نقش کی هوئی انگوٹھی گندے پانی کے گڑھے میں گر جائے ، تو کیا کرنا چاهئیے؟
- جس فالتو کاغذ پر قرآن مجید کی آیات یا اسمائے جلاله لکھے هوں، اسے کیا کرنا چاهئیے؟
- کیا نماز کی نیت میں اس کی رکعتوں کو مشخص کرنا ضروری هے؟
- اگر نماز گزار کو، نماز کے دوران معلوم هو جائے که مسجد نجس هوگئی هے یا نجس هونے والی هے تو اس کا فریضه کیا هے؟
- جو شخص ایک رکعت دیر سے نماز جماعت میں شرکت کرتا هے، کیا اسے امام کی چوتھی رکعت میں تشهد اور سلام میں امام کی پیروی کرتے هوئے تشهد اور سلام کو پڑھنا چاهئیے؟
- بچے کی پیدائش کے موقع پر دئے جانے والے عطیات اور تحائف کا مالک کون هوتا هے؟
- فزیکس اور میٹافزیکس کیا هے اور ان کے درمیان رابطه کی کیفیت کیا هے؟
- طریق الی الله میں، نورانی حجاب، یعنی ائمه اطهار{ع} عروج کا سبب بن جاتے هیں، ان کا قرب حاصل کرنا کس حد تک اهم هے؟