اعلی درجے کی تلاش
کا
9745
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2009/04/06
 
سائٹ کے کوڈ fa1843 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 4570
سوال کا خلاصہ
امریکه میں هم جنس بازی کی طرف رجحان کے پیش عورتوں کے لئے آپس میں کیسا پرده هونا چاهئے؟
سوال
امریکه میں هم جنس بازی بڑھـ چکی هے ـ اگر کوئی عورت عورتوں کی محفل میں جاتی هے تو ورزش گاه کی حالت کا شک کرتی هے، ان حالات میں اس کا (پرده کے لحاظ سے) فریضه کیا هے؟
ایک مختصر

اس سلسله میں مراجع عظام نے فرمایاهے:

حضرت آیت الله العظمی خامنه ای (مدظله العالی)

صرف شک کرنا کافی نهیں هے، پرده کرنا بهتر هے ـ

حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

اگر وهاں پر سب عورتیں هوں اور ممکن هو ان میں هم جنس باز بھی موجود هوں لیکن یقین نه رکھتی هو تو کوئی حرج نهیں هے ـ

حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی (مدظله العالی)

غیر مسلم عورتوں کو پرده کرنا واجب نهیں هے لیکن ان کے سامنے بدن کو ڈھانپنا بهتر هے ـ

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا