دفتر حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای{مدظلہ العالی}: بہر صورت اسلامی نظام کے قوانین اور مقررات کی رعایت کرنا واجب ہے اور قوانین کی خلاف ورزی جائز نہیں ہے۔ دفتر حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی{مدظلہ العالی}: اگر مربوط قوانین کے ...
تاریخ کے اہم حصوں کو نقل کرنا اور ان کے بارے میں آگاہی پیش کرنا قرآن مجید کے تربیتی طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے کہ مختلف مواقع پر مختلف مناسبتوں کے بارے میں اس کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ وہ مواقع، جن کے بارے میں قرآن مجید ...
شارع مقدس نے طلاق کے صیغے کو جاری کرنے کیلئے دونوں مرد اور عورت کے لئے کچھه شرائط معین کئے ھیں جو مندرجھ ذیل ھیں۔الف : طلاق دینے والے ( مرد) کے شرائط یوں ھیں: [1]ا۔ عاقل ھو ( پاگل نھ ھو)۲۔ بالغ ھو ( ...
1۔ جیسا کہ سوال میں بھی آیا ہے، کہ پیغمبر اسلام (ص) اور آپ (ص) کے اہل بیت (ع) پر صلوات بھیجنے کے حکم کے سلسلہ میں قرآن مجید کی آیہ شریفہ: إِنَّ اللَّهَ وَ مَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَ سَلِّمُوا تَسْليماً»
اس سوال کے جواب میں اس طرح کها جاسکتا هے که :1۔ عصمت، معصوم فرد کے نفس کی ایک خاص بالیده حالت کو کهتے هیں جس کی بنا پر وه گناهوں، لغزشوں سے دور بلکه هر قسم ...
فرقه بهائیت کے بانی، میرازا حسین علی بهاء کا عقیده اس کی کتابوں میں اس اصل پر مبنی هے که "اس" کے اور اسی طرح" علی محمد باب" کے ظهور کر نے کے بعد ، دین اسلام منسوخ هو گیا هے اور حضرت محمد( صلی الله ...
حج تمتّع کے واجب ہونے کےشرائط میں سے ایک شرط استطاعت ہے، یعنی جب تک نہ شخص میں حج پر جانے کی طاقت پیدا ہوجائے اس پر حج واجب نہیں ہوتا ہے۔ اس استطاعت کی حسب ذیل کچھ قسمیں ہیں: 1۔ مالی استطاعت: یعنی زاد راہ اورمرکب ہونا ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...