روایات کے مطابق فرشتوں کی خلقت، حضرت رسول اکرم صلی اللھ علیھ و آلھ وسلم اور ائمھ طاھرین علیھم السلام کے ارواح کی خلقت کے بعد تھی۔ وه سب حتی کھ جبرائیل، اسرافیل اور دوسرے خدا کے مقرب ملائکھ، قیامت سے پھلے مرجائیں گے۔ ملائکھ کے مرنے کی کیفیت کے ...
ازدواج ایک انتهائی مقدس اور اهم مسئله هے انسان کی انفرادی و اجتماعی زندگی میں اس کے بهت سے مثبت اثرات هیں که ان میں سے ایک انسان کی فطری ضرورتوں کو پور کرنا هے، که خالق کائنات نے هر مرد و زن میں اسے قرار ...
اگرچہ سوال میں ایک قطرہ شراب پینے کے حکم کے بارے میں کوئی صراحت نہیں کی گئی ہے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ ایک قطرہ شراب پینے کے حکم کے بارے میں سوال ہے، ہم ذیل میں اس کا جواب دیں گے۔ شیعوں کے عقیدہ ...
مذکورہ دو آیات کی آپس میں کوئی منافات نہیں ہے، کیونکہ بعض مفسرین کا عقیدہ ہے کہ، عصا کا {جان} میں تبدیل ہونا حضرت موسی {ع} کی نبوت کے ابتدائی زمانہ سے متعلق ہے، جب وہ ابهی اس معجزہ کے لئے آمادگی نہیں رکهتے تهے اور حتی ...
نعمت کا شکر بجا لانا ایسے موضوعات میں سے ہے جو ہمارے منابع میں خاص اہمیت کے عامل ہیں[1]۔ مومن اور موحد انسان ، اپنے پروردگار اور خداوندمتعال کے بارے میں رکھنے والی صحیح معرفت اور شناخت کے پیش نظر، جو کچھ اسے ...
تزکیہ اور اصلاح نفس کے مرحلہ میں انسان کو چاہیے کہ خود کو دوسروں پر مقدم رکھے اور یہی حکم قران بھی ہے اور مفہوم روایات بھی کیونکہ اپنے تزکیہ کے بغیر دوسروں کی ھدایت کم محقق ہوتی ہے لکین مقام دعا میں بہت مناسب ہے کہ انسان دوسروں ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
عقل ،آگاہی کا وہ نور ہے، جو ادراک کے تمام ارکان (حواس، تصورات، فکر، حافظہ وغیرہ) پر احاطہ کرکے ان سب کو روشنی بخشنا ہے- عقل کی موجودگی کو ادراک کرنے کے لئے ضروری شرط ، اپنے آپ سے عدم غفلت ہے اور عقل سے دوری کی وجہ ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...